میر انیسؔ کے سلاموں میں اخلاقی قدریں

میر ببر علی انیسؔ (۱۸۷۴۔۱۸۰۲ء) مرثیے کے آسمان کے آفتاب ہیں جن کے کلام میں جگہ جگہ انسانی قدروں کی جلوہ گری ہے۔ آج ہمارے درمیان ان کے اسّی (۸۰) ہزار سے زیادہ اشعار مطبوعہ مرثیوں، سلاموں، رباعیوں اور نوحوں کی شکل میں موجود ہیں۔ ہم اس تحریر میں یہ بتانے کی کوشش کریں گے […]

میر انیسؔ کے سلاموں میں اخلاقی قدریں Read More »