Introduction / تعارف
رو میں ہے رخشِ عمر
ایف سی ۔اے۔ پی (امریکا)
ایف – آر۔سی۔ پی ( کینیڈا)
پیشہ : طبابت
ذوق: شاعری، ادبی تحقیق و تنقید، تصنیف و تالیف
قیام: ہندوستان ، ایران ، برطانیہ، امریکا، کینیڈا
ایف – آر۔سی۔ پی ( کینیڈا)
پیشہ : طبابت
ذوق: شاعری، ادبی تحقیق و تنقید، تصنیف و تالیف
قیام: ہندوستان ، ایران ، برطانیہ، امریکا، کینیڈا
موجودہ سکونت: ٹورنٹو ، کینیڈا
شریک حیات : گیتی
اولاد: دو بیٹیاں (معصومہ اور رویا )
دو بیٹے ( رضا و مرتضی )
شریک حیات : گیتی
اولاد: دو بیٹیاں (معصومہ اور رویا )
دو بیٹے ( رضا و مرتضی )
نام: سید تقی حسن عابدی
ادبی نام: تقی عابدی
تخلص: تقی
والد کا نام: سید سبط نبی عابدی (مرحوم )
والدہ کا نام: سنجیدہ بیگم (مرحومہ)
تاریخ پیدایش : یکم مارچ 1952
مقام پیدایش: دہلی (انڈیا)
تعلیم: ایم۔بی۔ بی۔ایس (حیدر آباد، انڈیا)
ایم ۔ ایس (برطانیہ)
: تصانیف
- بچوں کےحالیؔ
- سلامِ و کلام انیسؔ
- کلیاتِ سعید شہیدیؔ
- گلزارؔ کی تخلیقی صنف تروینی تشریح و تجزیہ‘
- باقیات و نادرات فیضؔ احمد فیض
- برج شرف
- اُردو کی دو شاہکارنظمیں
- بال مکند بے صبرؔ
- مطالعۂ رباعیاتِ فراقؔ گورکھپوری
- حالیؔ کی نظمیں
- حالیؔ کی نعتیہ شاعری
- مقالات حالی
- انتخاب مراثی دبیر
- گلستان ہند
- دیوان فراق گورکھپوری کامل
- تعمیر ِ بقا ( اردو )
- تعمیر ِ بقا (ہندی )
- تقی عابدی کے مقالات کابن
- نیرنگؔ سرحدی شخصیت اور فن ( اردو )
- نیرنگؔ سرحدی شخصیت اور فن ( ہندی)
- دُرِ دریائے نجف
- تاثیرماتم
- نجمی مایا
- روشِ انقلاب
- مصحفِ تغزل
- ھوالنجم
- تعشقؔ لکھنوی
- ادبی معجزہ
- غالبؔ دیوان نعت و منقبت
- چوں مرگ آید
- رباعیا تِ دبیر
- سبدِ سخن
- کلیاتِ غالبؔ فارسی[دو جلد، اُردو]
- دیوانِ غالبؔ دہلوی [فارسی،ایران ایڈیشن ]
- فیضؔ فہمی
- مطالعہ دبیرؔکی روایت
- رباعیاتِ رشیدؔ لکھنوی
- رباعیاتِ انیسؔ
- فیضؔ شناسی
- حالیؔ فہمی
- مسدس حالیؔ
- کلیاتِ حالیؔ
- شہید
- جوشِ مودّت
- گلشنِ رویا
- اقبالؔ کےعرفانی زاویے
- انشاء اللہ خاں انشاء
- رموزِ شاعری
- اظہارِ حق
- مجتہدِ نظم مرزا دبیرؔ‘
- طالعِ مہر
- سلکِ سلامِ دبیرؔ
- تجزیہ یادگارِانیسؔ
- ابواب المصائب
- ذکردُرباران
- عروسِ سخن
- مصحف فارسی دبیر
- ’’مثنویات دبیر
- کائناتِ نجمؔ( جلد اول)
- کائناتِ نجمؔ( جلد دوم)
- روپ کنوارکماری
- دُربارِؐ رسالت
- فکرِمطئمنہ
- خوشۂ انجم
- امجد فہمی
: زیرِتصنیف
- باقیات اقبال کامل
- حالیؔ کی غزلیں اور قطعات
- حالیؔ کےقصیدے اور حالیؔ کےشخصی مرثیے
- تجزیۂ شکوہ جوابِ شکوہ
- فانیؔ لافانیؔ
- اقبالؔ کےچارمصرعے
- رباعیات بیدلؔ
- رباعیاتِ صادقین
- دیوانِ فارسی حالیؔ
- فراقؔ فہمی