شاعرِ انقلاب و جمالیات:جوش ملیح آبادی

  (مختصر تعارف) بیسویں صدی کا دوسرا بڑا اور عظیم شاعر شبیر حسن خاں جوشؔ ۵؍ سمبر ۱۸۹۸ء کو ملیح آباد میں پیدا ہوا۔ چونکہ جوشؔ کی تاریخ ولادت کی کوئی مستند دستاویز موجود نہیں، اس لیے بعض مقامات پر ان کی تاریخ پیدائش ۱۸۹۶ء لکّھی گئی ہے۔ چنانچہ بقول جوشؔ ’’دو برس اور بوڑھا […]

شاعرِ انقلاب و جمالیات:جوش ملیح آبادی Read More »